ہندوستان کی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی—محمدی دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت کی تاریخ، اِس کے اپنے مؤرخین کی زبانی—محمدی دور آٹھ جلدوں پر مشتمل کتاب ہے، جس کے مؤلف ہنری الیوٹ ہیں اور جان ڈاؤسن اِس کے مدیر ہیں۔[1] یہ کتاب 1867ء تا 1887ء کو لندن میں شائع ہوئی۔ یہ ایک معروف و مشہور مراجعہ ہے جو مورخین کے درمیان متداول ہے۔ اس کتاب میں قرون وسطىٰ کے مسلمانوں کے تاریخی وقائع کے تراجم شامل ہیں۔

انگریزی مؤرخ اسٹینلے لین-پُول (1903ء) نے یہ کہہ کر اس کام کی تعریف کی:

قرون وسطىٰ بھارت کا احساس کرنے کے لیے انمول آٹھ جلدوں والی بھارتی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی میں غوطہ لگانے سے بہتر کوئی راستہ نہیں ہے۔۔۔ بھارتی زندگی کا ایک الہام، جیسا کہ فارسی عدالتی تجزیہ کاروں نے دیکھا۔[2]

اس تاریخی کتاب کی کئی بار تجدیدی طباعت ہو چکی ہے؛ نیز یہ کتاب آن لائن بھی دستیاب ہے۔

مندرجات کتاب[ترمیم]

جلد اول: تعارف[ترمیم]

جلد دوم: تا سال 1260ء[ترمیم]

جلد سوم: تا سال 1398ء[ترمیم]

جلد چہارم: تا سال 1450ء[ترمیم]

  • تاریخ حافظ ابرو
  • تاریخ مبارک شاہی از یحیی بن احمد سرہندی
  • مطلع السعدین و مجمع البحرین از عبد الرزاق سمرقندی
  • روضة الصفا از میرخواند
  • خلاصة الاخبار از خواندمیر
  • دستور الوزراء از خواندامیر
  • حبیب السیر از خواندامیر
  • تاریخ ابراہیمی یا تاریخ ہمایونی از ابراہیم بن حریری
  • بابرنامہ یا واقعات بابری: خود نوشت سوانح از ظہیر الدین محمد بابر
  • طبقات بابری از زین الدین وفائی
  • لب التواریخ از یحیی بن عبد اللطیف قزوینی
  • نسخ جہان آرا از قاضی احمد غفاری
  • تاریخ شیرشاہی یا تحفۃ اکبر شاہی از عباس خان سروانی
  • تاریخ داودی از عبد اللہ

جلد پنجم: افغانی خاندان کا اختتام اور دور اکبری کے اڑتیس سال[ترمیم]

جلد ہفتم: از شاہ جہان تا ابتدائی ایام حکومت محمد شاہ[ترمیم]

  • پادشاہ نامہ، از محمد امین قزوینی
  • پادشاہنامہ از عبد الحمید لاہوری
  • شاہ جہان نامہ از عنایت خان
  • بادشاہ نامہ از محمد وارث
  • عمل صالح از محمد صالح کمبو
  • شاہ جہان نامہ از محمد صادق خان
  • مجالس السلاطین از محمد شریف حنفی
  • تاریخ مفضلی از مفضل خان
  • مرآۃ عالم، مرآۃ جہان نما از بختاور خان
  • زینت التواریخ از عزیز اللہ
  • لب تواریخ ہند از رائے بھارا مل
  • 'عالمگیر نامہ از محمد کاظم
  • مآثر عالمگیری از محمد ساقی مستعد خان
  • فتوحات عالمگیری از محمد معصوم
  • تاریخ ملک آشام از شہاب الدین تلاش
  • وقائع از نعمت خان
  • جنگ نامہ از نعمت خان
  • رقعات عالمگیری از شہنشاہ اورنگ زیب
  • منتخب اللباب از خافی خان نظام الملک
  • تاریخ از ارادت خان
  • تاریخ بہادر شاہی
  • تاریخ شاہ عالم بہادر شاہی
  • عبرت نامہ از محمد قاسم

جلد ہشتم: تا اختتام از اختتام مغلیہ سلطنت[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بیرونی روابط قطعہ کے ذیل میں کتاب کے آن لائن نسخہ کے روابط ملاحظہ فرمائیں۔
  2. Lanepoole: Medieval India under Muhammadan Rule (London, 1903), Preface, p. v-vi.
  3. "Index"۔ 16 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • H. M. (Henry Miers), Sir Elliot; Ed. John Dowson (1871)۔ بھارت کی تاریخ، اس کے اپنے مؤرخین کی زبانی. محمدی دور۔ لندن : Trübner & Co.  Cite uses deprecated parameter |coauthors= (معاونت)
---جلد 1
---جلد 2
---جلد 3
---جلد 4
---جلد 5
---جلد 7
---جلد 8