ہندوستان کی نوابی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مشرق میں سلطنت برطانیہ

تقسیم ہند 1947 سے قبل ہندوستان میں 562 نوابی ریاستیں موجود تھیں جو کہ برطانوی ہندوستان کا حصہ نہیں تھیں۔ 1947ء میں ہندوستان کی تقسیم کے فوری بعد بہت تیزی سے تبدیلیاں آئیں اور سکم کے علاوہ تمام نوابی ریاستوں نے بھارت یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا یا انہیں فتح اور ان پر قبضہ کر لیا گیا۔

ہندستان کی نوابی ریاستیں آزادی کے وقت[ترمیم]

انفرادی مقام[ترمیم]

نام ریاست برطانوی مقام اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
In hyder1900a.png مملکت آصفیہ انفرادی مقام Flag of بھارت آندھرا پردیش, مہاراشٹر, اور کرناٹک, بھارت نظام الملک فتح جنگ برکات علی خان مکرم جاہ آصف جاہ ہشتم
Jammu-Kashmir-flag.svg ریاست جموں و کشمیر انفرادی مقام Flag of بھارت جموں و کشمیر, بھارت;

Flag of پاکستان آزاد کشمیر, پاکستان;
گلگت بلتستان, پاکستان;
Flag of چین جین کے دو صوبے سنکیانگ, چین

شریمان راجیشور ماہا راجہ دھیرج سری سر ہری سنگھ اندر مہندر بہادر, جموں و کشمیر کا مہاراجہ
Flag of Mysore.svg سلطنت خداداد میسور انفرادی مقام Flag of بھارت کرناٹک, بھارت شری جیا چامرا جندرا وادی یار
Flag of Sikkim (1967-1975).svg سکم انفرادی مقام Flag of بھارت سکم, بھارت چوگیال وانگچک نامگیال
Flag of Kingdom of Travancore.svg تراونکور انفرادی مقام (انفرادی مقام مدراس کے تحت) Flag of بھارت کیرلا اور تامل ناڈو کی 5 تحصیلیں, بھارت شری پدمناب داسا وانچی پالا مہاراجہ مرٹنڈا ورما وی شری اتھادوم تھرونال کولاسیخرا کیراتیپتی مانی سلطان راجہ مہاراجہ راماراجا بہادر شمشیر جنگ, تراونکور کا مہاراجہ

بلوچستان ایجنسی[ترمیم]

نام ریاست برطانوی ایجنٹ اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
KalatFlag.gif قلات نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان بگلار باگی آغا میر سلیمان جان, خان آف قلات
Flag of the State of Kharan.svg ریاست خاران نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان حبیب اللہ خان
Flag of the State of Las Bela.svg ریاست لسبیلہ نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان میر محمد یوسف خان, لسبیلہ اور جام کے امیر
Flag of the State of Makran.svg ریاست مکران نوابی ریاست بلوچستان, پاکستان بائی خان بلوچ گکچی


شمال مغربی سرحدی ریاستیں ایجنسی[ترمیم]

نام ریاست برطانوی ایجنٹ اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
Flag of Imperial India.svg ریاست امب نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان نواب محمد سعید خان
Flag of Imperial India.svg ریاست چترال نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان مہتر سیف الملک ناصر
Flag of the State of Dir.svg ریاست دیر نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان محمد شاہ خسرو خان
Flag of Imperial India.svg ریاست پھلرا نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان خان عطاء محمد خان
Flag of Swat.svg ریاست سوات نوابی ریاست خیبر پختونخوا, پاکستان مینگل عبد الحق جہانزیب

گلگت ایجنسی[ترمیم]

نام ریاست برطانوی ایجنٹ اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
Flag of Hunza.svg ریاست ہنزہ گلگت ایجنسی گلگت بلتستان, پاکستان محمد جمال خان
Flag of Imperial India.svg ریاست نگر گلگت ایجنسی گلگت بلتستان, پاکستان شوکت علی خان

صوبہ سندھ[ترمیم]

نام ریاست برطانوی ایجنٹ اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
Khayrpur Flag.svg.png ریاست خیرپور نوابی ریاست سندھ, پاکستان جارج علی مراد خان

پنجاب ریاست ایجنسی[ترمیم]

نام ریاست برطانوی ایجنٹ اب حصہ آخری یا موجودہ حکمران
Flag of Bahawalpur.svg ریاست بہاولپور نوابی ریاست پنجاب, پاکستان نواب صادق محمد خان پنجم
Bilaspur flag.svg ریاست بیلاسپور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجہ کیرتی چند, راجہ بیلاسپور
Faridkot flag.svg ریاست فرید کوٹ نوابی ریاست پنجاب, بھارت فرزند سعادت نشان حضرت قیصر ہند راجہ بھرت اندر سنگھ برار بہادر, راجہ فرید کوٹ
Flag of Imperial India.svg ریاست جند نوابی ریاست ہریانہ, بھارت مہاراجہ ستبیر سنگھ ("پرنس سنی"), مہاراجہ جند
Flag of Imperial India.svg کالسیا نوابی ریاست ہریانہ, بھارت راجہ ہمت شیر سنگھ صاحب بہادر
Flag of Imperial India.svg ریاست کانگرہ نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجہ آدتیہ دیو چند کٹوچ
Kapurthala flag.svg ریاست کپور تھلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت بریگیڈیئر مہاراجہ سری سکھجیت سنگھ صاحب بہادر, مہاراجہ کپور تھلہ
Flag of Imperial India.svg ریاست لوہارو نوابی ریاست ہریانہ, بھارت نواب مرزا علاالدین احمد خان دوم (عرف پرویز مرزا), نواب لوہارو
Flag of Imperial India.svg ریاست مالیر کوٹلہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت
Mandi flag.svg ریاست مندی نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجہ سری اشوک پال سنگھ, راجہ مندی
Patiala flag.svg ریاست پٹیالہ نوابی ریاست پنجاب, بھارت مہاراجہ دھیرج سر یوداوندرا سنگھ مہندر بہادر
Flag of Imperial India.svg ریاست سیبا نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجہ ڈاکٹر اشوک کے ٹھاکر
Flag of Imperial India.svg سدھوال نوابی ریاست پنجاب, بھارت راجہ بھائی بابر جنگ سنگھ
Flag of Imperial India.svg ریاست سرمور نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت لیفٹیننٹ مہاراجہ راجندر پرکاش بہادر
Suket flag.svg سوکٹ/ سرندرنگر نوابی ریاست ہماچل پردیش, بھارت راجہ ہری سین, راجہ سوکٹ"
Tehga.svg مملکت گھروال نوابی ریاست (زمینداری) اتراکھنڈ, بھارت مہاراجہ منوجندرا شاہ صاحب بہادر

راجستھان ایجنسی کی ریاستیں[ترمیم]

ریاست کا نام برطانوی رہائشی یا ایجنٹ اب کا حصہ آخری یا موجودہ حکمران
Alwar flag.svg الور نوابی ریاست راجستھان, بھارت راج رشی شری سوائی مہاراجہ جیتیںدر پرتاپ سنگھ جی ویرندرا شرومنی دیو بھرت پربھاکر بہادر جیتیںدر سنگھ
Banswara flag.svg بانسوارا نوابی ریاست راجستھان, بھارت رائے راین ماہی مہندر مہاراجہ دھیرج ماہاراوال جی صاحب شری جگمال جی دوم صاحب بہادر
Flag of Bharatpur.svg بھرتپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجہ سورج مل, جواہر سنگھ, مہاراجہ رندھیر سنگھ, مہاراجہ بالدیو سنگھ, مہاراجہ بلونت سنگھ, مہاراجہ جسونت سنگھ, مہاراجہ رام سنگھ, مہاراجہ کشن سنگھ
Bikaner.svg بیکانیر نوابی ریاست راجستھان, بھارت سری راج راجیشور مہاراجہ دھیرج نریندر سوائی مہاراجہ شرومنی روی راج سنگھ جی بہادر
Bundi.svg بندی نوابی ریاست راجستھان, بھارت کرنل ہز ہائی نیس ماہا راؤ راجہ شری بہادر سنگھ جی بہادر
Dholpur flag.svg دھولپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت رانا کیرت سنگھ, [رانا پوہاپ سنگھ, رانا بھگونت سنگھ, رانا نہل سنگھ, رانا رام سنگھ
Flag of Dungarp.svg ڈونگرپور نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس رائے راین ماہی مہندرا مہاراجہ دھیرج ماہاراوال شری ماہیپل سنگھ جی دوم صاحب بہادر
Flag of Jaipur.svg جے پور نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجہ سوائی مان سنگھ دوم
Jaisalmer.svg جیصلمیر نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس مہاراجہ دھیرج ماہارا وال سر جواہر سنگھ بہادر
Jhalawar.svg جھالاوار نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہاراجہ دھیرج مہاراج رانا شری چندر جیت سنگھ دیو بہادر
Jodhpur.svg جودھ پور نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس راج راجیشور سراماد راجہ ہندوستان مہاراجہ دھیرج مہاراجہ شری گج سنگھ جی دوم صاحب بہادر
Karauli.PNG کرولی نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس مہاراجہ شری گنیش پال دیو بہادر یودکل چندر بھل
Kishangarh.svg کشن گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس عمدے راجہی بلند مکان مہاراجہ دھیرج مہاراجہ سمیری سنگھ جی بہادر
Kotah.svg کوٹہ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس ماہا راؤ شری بھیم سنگھ دوم بہادر
Flag of Imperial India.svg خوشحال گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت راؤ ہرندرا سنگھ
Flag of Imperial India.svg لاوا نوابی ریاست راجستھان, بھارت
Mewar.svg میواڑ نوابی ریاست راجستھان, بھارت مہا رانا سر بھوپال سنگھ
Flag of Jaipur.svg توراوتی نوابی ریاست راجستھان, بھارت راؤ بیر بکرم سنگھ
Partabgarh.svg پرتاپ گڑھ نوابی ریاست راجستھان, بھارت راجہ اجیت پرتاپ سنگھ
Shahpura.svg شاہ پورہ نوابی ریاست راجستھان, بھارت ہز ہائی نیس راجہ دھیرج سودر شان سنگھ
Sirohi.svg سروہی نوابی ریاست راجستھان, بھارت
Tonk.svg ٹونک نوابی ریاست راجستھان, بھارت نواب محمد فاروق علی خان

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]