ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد دوم
Baig-book2-khowaracademy.jpg
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعتاریخ، ادب، ثقافت
صنفکتب نگاری

ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد 2 (انگریزی: Hindukush Study Series Vol 2) نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسررحمت کریم بیگ کی چترال، کالاش، چترالی زبان، چترالی ثقافت، تہذیب وتمدن کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس سے قبل اس کتاب کی پہلی جلدشائع ہوچکی ہے- رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاڑیوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

دیگر کتابیں[ترمیم]