ہندو مت میں گنگا
Appearance
گنگا، جانوی | |
---|---|
ماتا گنگا | |
دیگر نام | جانوی، بھاگی رتھی، شبھرا، الکنندا، وشنوپدی وغیرہ |
دیوناگری | गंगा یا गङ्गा |
سنسکرت نقل حرفی | Gaṅgā |
منتر | اوم گنگا نماہا |
سواری | Makara |
ذاتی معلومات | |
بہن بھائی | پاروتی |
ہندو مت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندو مت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ہندو مت میں گنگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Life Of Ganga
- Ganga Ma: A Pilgrimage to the Source a documentary that follows the Ganges from the mouth to its source in the Himalayas.