اردو-ہندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہندی-اردو سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اردو-ہندی
ہندوستانی
हिन्दुस्तानी   ۔   ہندوستانی
Hindustani0804.png
مقامی  بھارت اور پاکستان اور دیگر ممالک جہاں جنوب ایشیائی تارکین وطن آباد ہیں
علاقہ جنوبی ایشیاء
مقامی متکلمین
325 ملین
دوسری سرکاری زبان: 165 ملین (1999)[1]
مجموعہ: 490 ملین (2006)[2]
معیاری اشکال
لہجے
دیوناگری رسم الخط،
اردو رسم الخط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
Flag of India.svg بھارت (بطور ہندی اور اردو)
Flag of Pakistan.svg پاکستان (بطور اردو)
منظم از وسطی ہندی ڈائریکٹوریٹ (ہندی، بھارت)،[3]
ادارہ فروغ قومی زبان، (اردو، پاکستان);
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (اردو، بھارت)[4]
زبان رموز
آیزو 639-1 hi,ur
آیزو 639-2 hin,urd
آیزو 639-3 کوئی ایک:
hin – معیاری ہندی
urd – اردو
کرہ لسانی 59-AAF-qa to -qf
Hindi-Urdu as an official language.png
مقامات جہاں ہندی-اردو سرکاری زبان ہے۔
  صوبائی سطح
  دوسری صوبائی زبان
  قومی سطح
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ اصواتی علامات شامل ہیں۔ بغیر موزوں معاونتکے بغیر آپ کو یونیکوڈ کی بجائے حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے دیکھیے معاونت:با ابجدیہ۔

اردو-ہندی (دیوناگری उर्दू-हिंदी ، انگریزی:Urdu-Hindi) ہند آریائی زبان ہے جو بھارت اور پاکستان میں مشترکہ طور پر بولی جاتی ہے۔[5][6] یہ زبان (हिन्दुस्तानी, ہندوستانی، Hindustānī، معاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے اردو و ہندی: [ɦɪ̃n̪d̪ʊsˈt̪aːni] کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ تاریخی طور پر اسے "ہندوی" یا ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔

فارسی عربی رسم الخط[ترمیم]

اردو لکھائی کے لئے فارسی عربی رسم الخط:

حرف نام حرف انتساخ باابجدیہ
ا alif - -
ب be b /b/
پ pe p /p/
ت te t //
ٹ ṭe /ʈ/
ث se s /s/
ج jīm j /d͡ʒ/
چ che ch /t͡ʃ/
ح baṛī he h /h ~ ɦ/
خ khe kh /x/
د dāl d //
ڈ ḍāl /ɖ/
ذ zāl dh /z/
ر re r /r ~ ɾ/
ڑ ṛe /ɽ/
ز ze z /z/
ژ zhe zh /ʒ/
س sīn s /s/
ش shīn sh /ʃ/
ص su'ād /s/
ض zu'ād /z/
ط to'e t /t/
ظ zo'e /z/
ع ‘ain ' -
غ ghain gh /ɣ/
ف fe f /f/
ق qāf q /q/
ک kāf k /k/
گ gāf g /ɡ/
ل lām l /l/
م mīm m /m/
ن nūn n /n/
و vā'o v, o, or ū /ʋ/, //, /ɔ/ or //
ہ, ﮩ, ﮨ choṭī he h /h ~ ɦ/
ھ do chashmī he h /ʰ/ or /ʱ/
ء hamza ' /ʔ/
ی ye y, i /j/ or //
ے bari ye ai or e /ɛː/, or //

نمونہ لکھائی[ترمیم]

رسمی ہندی[ترمیم]

अनुच्छेद 1—सभी मनुष्यों को गौरव एवं अधिकारों के विषय में जन्मजात स्वतन्त्रता प्राप्त है। उन्हें बुद्धि तथा अन्तरात्मा की देन प्राप्त है तथा परस्पर उन्हें भाईचारे के भाव से बर्ताव करना चाहिये।

نستعلیق انتساخ:

اَنُچھید ١ : سبھی منُشیوں کو گَورَوْ ایوں اَدھِکاروں کے وِشے میں جنمجات سؤتنترتا پراپت ہے۔ اُنھے بُدّھی تتھا اَنتراتما کی دین پراپت ہے تتھا پرسپر اُنھے بھائیچارے کے بھاؤ سے برتاؤ کرنا چاہیے۔

رسمی اردو[ترمیم]

دفعہ 1: تمام انسان آزاد اور حقوق و عزت کے اعتبار سے برابر پیدا ہوۓ ہیں۔ انھیں ضمیر اور عقل ودیعت ہوئی ہیں۔ اس لٰئے انھیں ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارے کا سلوک کرنا چاہیۓ۔

دیوناگری انتساخ:

दफ़ा 1: तमाम इनसान आज़ाद और हुक़ूक़ ओ इज़्ज़त के ऐतबार से बराबर पैदा हुए हैं। इन्हें ज़मीर और अक़्ल वदीयत हुई हैं। इसलिए इन्हें एक दूसरे के साथ भाई चारे का सुलूक करना चाहीए।

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 120 ملین معیاری ہندی (1999)، 45 ملین اردو (1999). Ethnologue 16.
  2. بی بی سی اردو
  3. The Central Hindi Directorate regulates the use of دیوناگری script and Hindi spelling in India. Source: Central Hindi Directorate: Introduction
  4. National Council for Promotion of Urdu Language
  5. Mohammad Tahsin Siddiqi (1994)، Hindustani-English code-mixing in modern literary texts، University of Wisconsin، "... Hindustani is the lingua franca of both India and Pakistan ..." 
  6. Lydia Mihelič Pulsipher, Alex Pulsipher, Holly M. Hapke (2005)، World Regional Geography: Global Patterns, Local Lives، Macmillan، آئی ایس بی این 0-7167-1904-5، "... By the time of British colonialism, Hindustani was the lingua franca of all of northern India and what is today Pakistan ..."