ہند-پارتھی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہند-پارتھی سلطنت
12 BCE–c. 130 CE
ہند-پارتھی سلطنت
ہند-پارتھی سلطنت
دارالحکومتٹیکسلا
کابل
عمومی زبانیںآرامی زبان
یونانی یونانی حروف تہجی)
پالی (Kharoshthi script)
سنسکرت, پراکرت (برہمی رسم الخط script) Parthian (Parthian script)
مذہب
زرتشتیت
بدھ مت
ہندو مت
Ancient Greek religion
حکومتبادشاہی نظام (Monarchy)
King 
• 20 BCE
گوندوپھاریس (Gondophares)
تاریخی دورAntiquity
• 
12 BCE
• 
c. 130 CE
ماقبل
مابعد
Parthian Empire
Kushan Empire

ہند-پارتھی سلطنت کے حکمران گوندوپھاردئد خاندان اور دیگر حاکم تھے جو کبھی وسطی ایشیا خطوں کے حاکم تھے جنھوں نے موجودہ پاکستان کے بیشتر علاقوں سمیت جنوبی افغانستان اور بھارتی پنجاب کے کچھ علاقوں پر یہ سلطنت قائم کی تھی اور یہ دور پہلی صدی سے کچھ عرصے قبل کا ہے۔ اس سلطنت کا دورحکومت پاکستان پنجاب کا شہر ٹیکسلا تھا جبکہ اپنے آخری دور کے کچھ سالوں میں انھوں نے دار الحکومت کو پشاور سے اکبل کے درمیان کسی علاقے میں منتقل کیا۔ یہ سلطنت اشکبانی سلطنت سے متاثر تھی کیونکہ دونوں کا دور ایک دوسرے کے بعد کا ہے اور انھیں کچھ لوگ ایرانی نسل کے خیال کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ پارتھیا کے علاقے کے مشرق میں رہتے تھے ان کے لقب گوندو پھارس کا مطلب "وقار کے حاصل کنندہ " کے ہیں۔

اہم حکمران[ترمیم]

Coins of the Indo-Parthian king Abdagases, in which his clothing is clearly apparent. He wears baggy trousers, rather typical of Parthian clothing.
Coins of the Indo-Parthian king Abdagases, in which his clothing is clearly apparent. He wears baggy trousers and a crossover jacket.
  • Gondophares I (c. 20 BC – first years AD) Coin
  • Gondophares II Sarpedones (first years AD – c. 20 AD)Coin
  • Abdagases I (first years AD – mid-1st century AD) Coin
  • Gondophares III (Gadana/Gudana), previously Orthagnes (c. 20 AD – 30 AD)
  • Gondophares IV Sases, previously Sases, (mid-1st century AD)
  • Ubouzanes, (late-1st century AD)
  • Pacores (late 1st century AD) Coin

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • گادری، تیسرے بادشاہ (Gudana) کے بھائی "گاد" کی نسل ــ

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]