ہند آریائی ہجرت کا مفروضہ
Appearance
ہند آریائی ہجرت کا مفروضہ ایک ایسا مفروضہ ہے جو برصغیر میں موجود ہند یورپی زبانوں کی تاریخ اور وجوہات بیان کرتی ہیں۔ یہ کہتی ہے یورپی اقوام موجودہ افغانستان کے شمال سے موجودہ پاکستان کے علاقوں سے ہوتی ہوئی بھارت نیپال اور مزید مشرقی ایشیائی ممالک میں داخل ہوئی۔ یہ ہجرت 1800 ق م میں ہوئی۔
اس مفروضے کی بنیاد 18 ویں صدی میں قائم ہوئی جب یورپیوں نے مشرقی ہندوستانی زبانوں اور ان کے یورپی زبانوں میں متعدد مماثلتیں پائیں۔ اس وجہ سے یہ مفروضہ قائم کیا گیا کہ کسی دور میں یہ انسانی ہجرت ہوئی تھی نیز اس مفروضے کو تقویت دینے کے لیے جینیاتی معلومات بھی میسر آئیں۔