ہنری ہازلٹ
Appearance
ہنری ہازلٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1894 فلاڈیلفیا، پنسلوانیا, Pennsylvania |
وفات | جولائی 9، 1993 New York City, New York |
(عمر 98 سال)
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، ماہر معاشیات ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
مؤثر | Benjamin Anderson, Frédéric Bastiat, David Hume, ولیم جیمس, H. L. Mencken, Ayn Rand, Ludwig von Mises, فریڈریک ہایک, Wilhelm Röpke, Herbert Spencer, Philip Wicksteed |
متاثر | اسٹیو فوربس, ملٹن فریڈمان, Ron Paul, Rand Paul, George Reisman, Murray Rothbard, پاؤل سیمیولسن, Peter Schiff, Thomas Sowell, Lew Rockwell, Hans-Hermann Hoppe, Mark Spitznagel, Walter E. Williams, Gene Callahan |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www.hazlitt.org |
درستی - ترمیم ![]() |
ہنری ہازلِٹ (پیدائش 28 نومبر 1894ء، وفات 9 جولائی 1993) ایک امریکی صحافی تھا جو اقتصادی اور کاروباری اُمور اور پر مقالے لکھتا تھا۔
1946ء میں انھوں نے اپنی مشہور کتاب لکھی تھی جس کا انگریزی عنوان ’Economics in One Lesson‘ (تلفُّظ: اِکانومِکس اِن وَن لیسَن) ہے، (عربی عنوان: الاقتصاد في درس واحد)، (فارسی عنوان: اقتصاد در یک درس) جو آج تک اقتصادیات کے تلامیذ پڑھتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121938906 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/210193251
زمرہ جات:
- 1894ء کی پیدائشیں
- 28 نومبر کی پیدائشیں
- امریکی لاادری
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- 1993ء کی وفیات
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین
- امریکی آزاد خیال
- امریکی سیاسی مصنفین
- ریاستہائے متحدہ میں قدامت پرستی
- امریکی سیاسی فلسفی
- بیسویں صدی کے امریکی ماہرین معاشیات
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کی شخصیات
- امریکی اشتراکیت مخالف
- امریکی سیاسی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- امریکی صحافی
- امریکی شخصیات