ہنری ہیولاک ایلس
Jump to navigation
Jump to search
ہنری ہیولاک ایلس | |
---|---|
(انگریزی میں: Henry Havelock Ellis) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Henry Havelock Ellis) |
پیدائش | 2 فروری 1859[1][2][3][4] کرویدون |
وفات | 8 جولائی 1939 (80 سال)[1][5][2][3][4] |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن |
پیشہ | طبیب، ماہر نفسیات، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[6] |
شعبۂ عمل | جنسیات |
درستی - ترمیم ![]() |
برطانیہ کے ماہر جنسیات و نفسیات۔ لندن میں طب کی تعلیم پائی۔ چار سال آسٹریلیا میں مدرس کی حیثیت سے گزارے۔ پھر لندن واپس آکر ڈاکٹری کی سند حاصل کی۔ لیکن بہت کم عرصہ پریکٹس کی اور جلد ہی اپنی ساری توجہ ادبی اور سائنسی کاموں پر مرکوز کردی۔ جنسی نفسیات کا بہت بڑا ماہر مانا جاتا تھا۔ اس موضوع پر کئی ایک کتابوں کا مصنف ہے۔
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12058547f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?126904 — بنام: Havelock Ellis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19581 — بنام: Henry Havelock Ellis — عنوان : Proleksis enciklopedija
- ^ ا ب بنام: Henry Havelock Ellis — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=48861
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1269 — بنام: Havelock Ellis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12058547f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ