ہنسا واڈکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہنسا واڈکر: پیدائش 24 جنوری 1924ء، ہندی اور مراٹھی فلموں کی اداکارہ۔ ہندی فلم کروکشیتر، نوجوان، ماڈرن یوتھ، شین لگنا، درگا، نو جیون، گنہگار، آزاد، اپنا پرایا، سنت سکھو، دل لگی، رام شاستری، میں کیا کروں، دھنیاواد، مائی سن، دھن والے اور سینٹ جنابائی میں اداکاری کی، مراٹھی فلموں میں رام شاستری، لوک شاعر رام جوشی، پڑچا پھول، شلنگانا چہ سونے، نیکی نی چہ سزا، ماتیون بل، سنگتے ایکا نامی فلموں میں کام کیا، انہوں نے ایک کتاب بھی لکھی جس پر 1977ء میں بھومیکا (نصیر الدین شاہ، سمیتا پاٹل، امول پالیکر) نامی ہندی فلم بنی ۔[1]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ہنسا واڈکر