ہنومان جینتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہنومان جاینتی سے رجوع مکرر)
شری ہنومان مندر، سارنگ پور، بھارت
منانے والےہندو
قسمہندو
تقریبات1 دن
آغازچیتر پورے چاند کی رات
اختتامچیتر پورنما
تاریخاپریل
تکرارسالانہ

ہنومان جینتی (ہندی: हनुमान जयंती‎) ایک ہندو تہوار ہے۔ اسے ہندی تقویم کے مہینے چیتر میں پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ خیال کیا جاتا کہ اس دن ہنومان کا جنم ہوا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]