ہنومنتھ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہنومنتھ سنگھ

پیدائش: 29 مارچ 1939ء

انتقال:نومبر 2006ء

بھارت کے سابق کرکٹ کھلاڑی۔ ہنومنتھ راجستھان کے بانسوڑاہ راج گھرانے میں پیدا ہوئے۔۔ وہ ایک بہترین بلے باز رہے۔ انہوں نے ہندرستان کے طرف سے 14 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کی۔

انگلینڈ ٹیم کے خلاف دلی میں انہوں نے سنچری بنا کر اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ 1960 کی دہائی کے آخری برسوں تک وہ کھیلتے رہے لیکن دوبارہ سنچری نہیں بنا سکے۔

ہنو منتنھ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھي اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 207 میچ کھیل کرانہوں نے 12338 رنز بنائے ۔ڈینگو بخار اور ہپیٹائٹس بی کے امراض سے ان کا انتقال ہوا۔