ہنگورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہنگورہ ایک مسلم کمیونٹی ہے جو گجرات ریاست اور پاکستان میں سندھ کے صوبے میں پائی جاتی ہےیہ کچھ کے علاقے بینی کے مالدہاری کی ایک کمیونٹی ہے[1]

تاریخ[ترمیم]

ہنگوروں کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک عظیم سما راجپوت سے تعلق رکھتے ہیں۔ جو ایک راجپوت بادشاہت تھی جس نے کچھ، سورشٹرا اور سندھ پر راج کیا۔ اور پنجاب اور بلوچستان کے حصوں پر 1351ء-1524ء تک حکومت کی۔سما سلطنت کے بادشاہ کے سات بیٹے تھے جس میں سب سے بڑے کا نام ہنگورہ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ہنگوروں نے اسلام قبول کیا اور پھر ابڈاسا تعلقہ میں کھیرساڑا والا گاوؑں میں حجرت کر گئے جو کچھ میں واقع ہے۔

موجودہ حالات[ترمیم]

یہ کمیونٹی کچھ کے اضلاع بھج،ابداسا اور منڈوی اور گجرات کے جام نگر،جوناگڑہ،پوربندر اور سندہ کے بدین،تھرپارکر اور کراچی کے علاقے لیاری میں آباد ہیں۔یہ کچھی زبان بولتے ہیں جو سندھی سے مشابہت رکھتی ہے۔اس کمیونٹی میں اندرون زمرہ شادی کا اصول ہے،لیکن دوسرے سما کمیونٹی جیسے ہنگورجا کے ساتھ شادی کرتے ہیں[2]

ہنگورہ پیشہ ورانہ کسان ہیں اور نجی کاروبار میں دلچسپی اور شہرت رکھتے ہیں

ہنگورہ کمیوٹیز(نخ)[ترمیم]

  1. Kundra (کندرہ)
  2. Jamootar (جاموتر)
  3. Khakwani (خاکوانی)
  4. Hajani (حاجانی)
  5. Viryani (ویریانی)
  6. Moosani (موسانی)
  7. Khanani (خانانی)
  8. Fulhani (فلہانی)
  9. Khetani (کھیتانی)
  10. Dongrani (ڈونگرانی)
  11. Jivrani (جیورانی)
  12. Noghrani (نوگھرانی)
  13. Qesrani (قیصرانی)
  14. Adhani (آدانی)
  15. Dhal (دھل)
  16. Samwani (ساموانی)
  17. Devrani (ڈیورانی)
  18. Laakhyar (لاکھیار)
  19. Dosani (ڈوسانی)
  20. Banani (بانانی)
  21. Elwani (علوانی)
  22. Adwani (آدوانی)
  23. Khemani (خیمانی)
  24. Ptani (پتانی)
  25. Bebani (بیبانی)
  26. Tamachi (تماچحی)
  27. Begani (بیگانی)
  28. Malwani (ملوانی)
  29. Malde (مالڈے)
  30. Esaany (عیسانی)
  31. Othani (اوٹھانی)
  32. Allo (علو)
  33. Dodani (دودانی)
  34. Nathani (ناتھانی)
  35. Hoothi (ہوتھی)
  36. Dojani (ڈوجانی)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. People of India Gujarat Volume XXI Part Two edited by R.B Lal, P.B.S.V Padmanabham, G Krishnan & M Azeez Mohideen pages 505-508
  2. People of India Gujarat Volume XXI Part Two edited by R.B Lal, P.B.S.V Padmanabham, G Krishnan & M Azeez Mohideen pages 505-508