ہنگول بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

واپڈا

ہنگول بند
باضابطہ نام ہنگول بند
مقام ضلع لسبیلہ، بلوچستان، پاکستان
درجہ مجوزہ
مالک واپڈا، حکومت بلوچستان
ڈیم اور سپل وے
تقید دریائے ہنگول
بلندی 172 فٹ (52 میٹر)
لمبائی 2,500 فٹ (760 میٹر)
بجلی گھر
Operator(s) واپڈا
قسم سنٹرل کور زون
Installed capacity 3.5 MW
Annual generation 4.4 GWh

ہنگول ڈیم ایک مجوزہ چھوٹا ، لو ہیڈ، سنٹرل کور زون، 3.5 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا پن بجلی گھر ڈیم ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دریائے ہنگول کے پر ضلع لسبیلہ میں کراچی کے شمال مغرب میں 260 کلومیٹر (162 میل) فاصلے پر واقع ہےاور مکران کوسٹل ہائی وے پر دریائے ہنگول کے پارتقریبا 16 کلومیٹر (10 میل) کے فاصلے پر اور کنڈ ملیر کے شمال میں تقریبا 8 کلومیٹر (5 میل) فاصلے پر واقع ہے جہاں دریا سمندر میں گرتا ہے۔ [1] [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy" (پی‌ڈی‌ایف)۔ مورخہ 2013-03-03 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-16۔
  2. "HINGOL DAM PROJECT"۔ WAPDA, Govt of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2012۔