ہنی بال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہنی بال
Museum of Antiquities Hannibal.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 247 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کارتھج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 183 ق م  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
گیبزے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد حملقار برقا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری کارتھج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وفاداری (P945) ویکی ڈیٹا پر
عہدہ منصب جامع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر

ہنی بال شمالی افریقا میں کارتھیج کا ایک فوجی کمانڈر تھا۔ یہ تاریخ کے قابل ترین کمانڈروں میں سے ایک تھا۔ وہ قرطاجنہ کے ایک فوجی کمانڈر حملقار برقا کے گھر پیدا ہوا۔ ہنی بال کی سب سے بڑی فوجی کامیابی دوسری پیونک جنگ تھی، جس میں وہ اپنی فوج اور جنگی ہاتھی آئبیریا۔سپین سے کوہ پائرینیس اور کوہ الپس کے اوپر سے شمالی اطالیہ میں داخل ہوا تھا۔ اطالیہ میں داخل ہونے کے بعد اس نے رومیوں کو جنگوں کے ایک سلسلے میں شکست دی اور رومی سلطنت کے کئی اتحادیوں پر فتح پائی۔ اس دوران میں ہنی بال نے 17 سال تک اپنی فوجیں اطالیہ میں رکھیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]