مندرجات کا رخ کریں

ہوائی تنصیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک جرمن ہوائی تنصیب

ہوائی تنصیب (ایئر بیس)[1] یا عسکری ہوائی اڈا ایک ایسی جگہ جہاں فوجی طیارے اڑتے ہیں اور لینڈ کرتے ہیں، یہ فوجی طیاروں کے آپریشن کے لیے ایک اڈا ایا تنصیب ہوتی ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "لفظ air base کے معنی"۔ ریختہ ڈکشنری۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-11
  2. "Air base Definition & Meaning | Britannica Dictionary". Britanicca (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-05-11.