ہوادوش مراقبتی منبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:ASO Airavat in 1996 Test.jpg
ایک ہوامرانبر نموذج ہوائیہ، 1996ء میں آزمائشوں کے دوران

ہوادوش مراقبتی منبر (یا مختصراً ہوامرانبر) (Airborne Surveillance Platform)، ایک بھارتی دفاعی منصوبہ جو دفاعی تحقیق و ارتقائی تنظیم نے شروع کیا، اِس منصوبہ کا مقصد ایک ہوادوش زود انتباہی نظام بنانا تھا۔ دو نماذج (prototypes) بنائے گئے اور تین سال تک اُن کی آزمائشی پروازیں کی گئیں۔ 1999ء میں ایک نموذج ہوائیہ کی تباہی کے بعد یہ منصوبہ منسوخ کیا گیا جس میں 8 سائنس دان مارے گئے۔ چار سال کے وقفہ کے بعد یہ منصوبہ 2004ء میں ایک نئے منبر و مشعاحد کے ساتھ دوبارہ شروع کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]