ہوانا سینڈروم
ظاہری ہیئت
ہوانا سینڈروم (انگریزی: Havana syndrome) میڈیا کی طرف سے مقبول کی گئی اصطلاح ہے۔ کیوبا میں موجود امریکی اور کینڈین سفیروں پر مبینہ آوازوں سے حملے کو کیوبن سونک اٹیکس یا ہوانا سینڈروم کہاجاتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو امریکی اور کینڈین سفیر ہوانا میں کام کر چکے تھے، ان کے دماغ 5 فیصد سکڑ گئے[1]۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- چین ریاستہائے متحدہ تعلقات
- چین میں 2018ء
- کینیڈا کیوبا تعلقات
- کینیڈا کے سفارتی مشن
- کیوبا ریاستہائے متحدہ تعلقات
- کیوبا میں 2016ء
- کیوبا میں 2018ء
- ہوانا میں اکیسویں صدی
- غیر حل شدہ جرائم
- کینیڈا چین تعلقات
- کینیڈا روس تعلقات
- روس ریاستہائے متحدہ تعلقات
- ریاستہائے متحدہ میں حملے
- سازشی نظریات
- کینیڈا ریاستہائے متحدہ تعلقات
- گروہی نفسیات
- طبی نزاعات
- سر درد
- ہوانا
- سنڈرومز
- علامات (طب)
- ورائے طبعی
- سرد جنگ
- ریاستہائے متحدہ میں طبی تنازعات
- ریاستہائے متحدہ کے سفارتی ماموریات پر حملے
- تاریخ ہوانا
- انٹیلیجنس آپریشنز