ہوانگ سیانفان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہوانگ سیانفان
Huang Xianfan Graduation Photo.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1899  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 جنوری 1982 (83 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
گوئلن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the People's Republic of China.svg چین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ماہر انسانیات،مؤرخ،استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی_زبان چینی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

ہوانگ سیانفان مشہور چینی ماہر بشریات اور مورخ تھیں۔

سوانح[ترمیم]

وہ 1899ء کو گوانگسی میں پیدا ہوئے۔ والدین بہت غریب تھے ۔ پروفیسر ہوانگ سیانفان نے بچپن گوانگسی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم ٹین سین کے ایک رتوائیاسکول میں پائی۔ 1926ء میں گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے بیجنگ گئے۔ 1926ء تا 1935ء بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1935ء تا 1937ء ٹوکیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ اس وقت چین سیاسی افراتفری کا شکار تھا۔ وہ 1937ء میں چین واپس آئے اور میں بطور مدرس گوانگسی یونیورسٹی ہوگئے۔ 1941ء میں بطور پروفیسر سونیاتسن یونیورسٹی ہوگئے۔ 1949ء میں گوانگسی جامعہ میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1982ء وہ میں بطور پروفیسر کالج آف گوانگسی ہوگئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]