ہوبئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ ہوبئی
Hubei Province

湖北省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی 湖北省 (Húběi Shěng)
 • مخفف (پنین: È)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبئیHubei Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہوبئی
Hubei Province
متناسقات: 31°12′N 112°18′E / 31.2°N 112.3°E / 31.2; 112.3متناسقات: 31°12′N 112°18′E / 31.2°N 112.3°E / 31.2; 112.3
نام پر hú - جھیل
běi - شمال
"جھیل ڈونگٹنگ کے شمال"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ووہان
تقسیمات 13 پریفیکچر،102 کاؤنٹیاں،1235 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹری لی ہونگژونگ
 • گورنر وانگ گوشینگ
رقبہ[1]
 • کل 185,900 کلو میٹر2 (71,800 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ چودھواں
آبادی (2010)[2]
 • کل 57,237,740
 • درجہ بلحاظ آبادی نواں
 • کثافت 310/کلو میٹر2 (800/مربع میل)
 • کثافت درجہ بلحاظ آبادی بارہواں
آبادیات
 • نسلی تشکیل ہان - 95.6%
توجیا - 3.7%
میاو - 0.4%
 • زبانیں اور لہجے جنوب مغربی مینڈارن, جیانگہوائی مینڈارن, گان
آیزو 3166 رمز CN-42
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 1.95 ٹریلین
US$ 311 بلین (گیارہواں)
 - فی کس CNY 34,233
US$5,434 (تیرہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.784 (متوسط) (سولہواں)
ویب سائٹ http://www.hubei.gov.cn
(آسان چینی)

ہوبئی (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: اس آڈیو کے متعلق Húběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب "جھیل کے شمال میں" ہے۔ اسکا صوبائی دارالحکومت ووہان ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Doing Business in China - Survey". Ministry Of Commerce - People's Republic Of China. اخذ کردہ بتاریخ 5 August 2013. 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. Archived from the original on 23 May 2012. اخذ کردہ بتاریخ 4 August 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]