ہولناک خطرہ(ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہولناک خطرہ ایم اے راحت کا عمران سیریز پر لکھے گئے ناولوں میں سے ایک ہے

تعارف

کافرستان اور اسرائیل مل کر ایسا منصوبہ بناتے ہیں

جو پاکیشیا کو تباہ کر سکتا تھا....

پاکیشیا سیکریٹ سروس مشترکہ دشمن

ایجنٹوں کے مقابل بے بس ہو کر رہ گئی...

مگر عمران بالکل نئے انداز میں ان ایجنٹوں کے

گرد جال بنتا چلا گیا...

کیا عمران اپنے منصوبے میں کامیاب ہو سکا..؟

سشما اور ریٹا... جنہیں عمران نے اپنی

حماقتوں سے جی بھر کر احمق بنایا....

قہقہوں کی یلغار لیے ایک مجہول بوڑھا ہوتا ہے

مگر وہ خطرناک سیکرٹ ایجنٹ ہوتا ہے

اور وہ پاکیشیا سیکریٹ سروس کو

چکرا کے رکھ دیا دیتا ہے

لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں..