مندرجات کا رخ کریں

ہونٹوں کی داد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہونٹوں کی داد
تخصصInfectious diseases, جلدیات تعديل على ويكي بيانات

ہونٹوں کی داد یا تبخال ایک ایسی بیماری ہے جس میں متاثرہ ہونٹوں کے چھونے سے ہونٹوں پر پھوڑنے اور پھنسی ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری ایچ یس وی نام کے وائرس کی مدد سے پھیلتی ہے۔ اس کا زیادہ تر خطرہ نوزائیدہ بچوں کو ہوتا ہے۔ بچوں میں قدرتی طور پر قوت مدافعت کافی کمزور ہوتی ہے، اس لیے بچے اس بیماری سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

بچوں میں احتیاط

[ترمیم]

جہاں تک ہو سکے 6 ہفتے سے کم عمر بچوں کے منہ پر چومنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔