ہوکوریکو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:48، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ہوکوریکوعلاقہ

ہوکوریکو علاقہ (Hokuriku region) (جاپانی: 北陸地方 لفظی معنی شمالی سرزمین علاقہ) ہونشو کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے جو جاپان کا مرکزی جزیرہ ہے۔ یہ چوبو علاقہ میں بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع ہے۔[1]

ہوکوریکو علاقہ چار پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]

  1. اشیکاوا
  2. فوکوئی
  3. نیگاتا
  4. تویاما

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Hokuriku" at p. 344، ص 344، گوگل کتب پر.