ہویسل خاندان
ظاہری ہیئت
ہویسل قدیم جنوبی ہندوستان کا ایک خاندان تھا۔ اس نے دسویں سے چودہویں صدی تک حکمرانی کی۔ ہویسل کے حکمران مغربی گھاٹ کے پہاڑی علاقے میں تھے ، لیکن اس وقت جاری اندرونی تنازع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ، انھوں نے موجودہ کرناٹک کے تقریبا پورے حصے اور تمل ناڈو میں دریائے کاویری کی زرخیز وادی پر قبضہ کر لیا۔ اس حاندان نے 316 سال حکومت کی۔ ان کا دار الحکومت پہلے پہل میں بیلور تھا لیکن بعد میں حلی بیڈو منتقل ہو گیا جو دوار سمودرا کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

]

حکمران
[ترمیم]- نریپا کاما 2 (1026 - 1047)
- ہویسل ونیاادتیہ (1047 - 1098)
- ایرنگ (1098 - 1102)
- ویر بلال 1 (1102 -1108)
- وشنووردھنہ (1108 - 1152)
- نرسمہا 1 (1152 - 1173)
- ویر بلال 2 (1173 - 1220)
- ویر نرسمہا 2 (1220 - 1235)
- ویر سومشور (1235 - 1254)
- نرسمہا 3 (1254 - 1291)
- ویر بلال 3 (1292 - 1343)
ہریہر رائے 1 نے اس کے بعد وجیانگر سلطنت قائم کی۔
زمرہ جات:
- کرناٹک
- تاریخ کرناٹک
- کرناٹک کے شہر اور قصبے
- کرناٹک کے گاؤں
- کنڑ شعرا
- کرناٹک کی شخصیات
- کرناٹک سماج
- کرناٹک میں قلعے
- کرناٹک کی آبشاریں
- جنوبی ہندوستان
- سلطنت
- ہندوستان کی تاریخ
- 1026ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1343ء کی ایشیا میں تحلیلات
- بھارت
- ہندوستان کی سلطنتیں اور مملکتیں
- تاریخی ہندو سلطنتیں
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- سلطنت ہوئے سل
- ہندو فرماں روا
- 1343ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں