ہو من جہاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہو من جہاں
Ho Mann Jahaan.jpg
فلم پوسٹر
ہدایت کار عاصم رضا
پروڈیوسر احمد افضل
شہریار منور علی ضیاء نقوی
منظر نویس احمد افضل
رشنہ عابدی
امتصال عباسی
کہانی احمد افضل
ستارے ماہرہ خان
شہریار منوہر
عدیل حسین
سونیاجہاں
پروڈکشن
کمپنی
The Vision Factory Films AB Entertainment
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
تاریخ اشاعت
  • 1 جنوری 2016ء (2016ء-01-01) (Pakistan)
  • 31 دسمبر 2015ء (2015ء-12-31) (UAE)
دورانیہ
170 منٹ
ملک پاکستان
زبان اردو
باکس آفس روپیہ 12 کروڑ (US$1.1 ملین) (6 دنوں میں)

ہو من جہاں یکم جنوری 2016 میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی ڈراما فلم ہے، جس کی تحریر و ہدایات عاصم رضا نے دی ہیں۔ فلم کا سکرین پلے رشنا عابدی، امتصال عباسی اور عاصم رضا نے لکھا ہے۔ جبکہ مکالمے یاسر حسین اور عاصم رضا نے تحریر کیے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ماہرہ خان، شہریار منوہراور سونیا جہاں کے علاوہ تجربہ کار اداکار بشرہ انصاری،ارشد محمود،جمال شاہ او رمنوہر صدیقی بھی شامل ہیں۔ اس فلم کو مشرق وسطہ میں 31 دسمبر 2015، جبکہ پاکستان اور امریکا میں یکم جنوری 2016 کو ریلیز کیا گیا۔ یہ فلم اے آر وائی فلمز کی جانب سے ملک بھر میں تقسیم کی گئی ہے۔ فلم پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ جبکہ کے ناقدین کی جانب سے ملاجلا اور مثبت  رد عمل سامنے آیا  ہے۔