ہيبرا۔گھوڑے اور زيبرے کے خاندان کی نسل سے تعلق رکھنے والا ايک جانور ہے جيسکا نام ہيبرا تجويز کيا گيا۔ ڈاکٹرز نئے کلوننگ کا يہ کامياب تجربہ 7 جولائی 2007ء کو مکمل کيا۔ اس جانور کا اصل وطن جرمنی ہے۔