مندرجات کا رخ کریں

ہينرک ابسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہينرک ابسن
(ناروی میں: Henrik Johan Ibsen)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Henrik Johan Ibsen)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 مارچ 1828ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مئی 1906ء (78 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوپن ہیگن (3 اپریل 1864–20 اپریل 1864)[1]
میونخ (اگست 1868–ستمبر 1868)[1]
شیئن (20 مارچ 1828–نومبر 1843)[1]
روم (18 جون 1864–9 مئی 1868)[1]
مملکت بویریا (جون 1868–اگست 1868)[1]
ڈریسڈن (اکتوبر 1868–13 اپریل 1875)[1]
میونخ (13 اپریل 1875–10 اگست 1878)[1]
روم (ستمبر 1878–12 اکتوبر 1879)[1]
میونخ (14 اکتوبر 1879–2 نومبر 1880)[1]
روم (4 نومبر 1880–اکتوبر 1885)[1]
میونخ (اکتوبر 1885–اپریل 1891)[1]
ویانا (8 اپریل 1891–19 اپریل 1891)[1]
بوداپست (19 اپریل 1891–24 اپریل 1891)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے [1][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سوزانا ابسن (18 جون 1858–23 مئی 1906)[1][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار [13][3]،  شاعر [3][13]،  غنائیہ نگار [13]،  ہدایت کار [13]،  مصنف [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ناروی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ناروی [15][16]،  ڈینش زبان [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پرفارمنگ آرٹس [13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گھوسٹ [17][18]،  کاٹلینا (ڈرامہ) [19][20]،  لوز کامیڈی (ڈرامہ) [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناروے کا عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ابھی بچہ ہی تھا کہ باپ نے ساری جائداد عیاشی کی بھینٹ چڑھا دی۔ اور ابسن کو پندرہ برس کی عمر میں ایک فارمیسی کی ملازمت سے زندگی شروع کرنا پڑی۔ 1851ء میں نیشنل تھیٹر میں سٹیج ڈائرکٹر بن گیا۔ 1864ء میں اپنے ملک کے سیاست دانوں کی پالیسی سے بے زار ہو کر جرمنی اور پھر اٹلی چلا گیا۔ 1891ء میں واپس ناروے آیا۔ پہلے پچیس سالوں میں تاریخی ڈرامے لکھے۔ معاشرتی مسائل پر توجہ دینے کا دور 1877ءسے شروع ہوتا ہے۔ جب اس نے مشہور ڈراما سماج کے معمار پیش کیا۔ ابسن کے ڈرامے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  2. ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — عنوان : Familien IbsenISBN 978-82-8305-045-5
  3. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/15876 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. ^ ا ب ربط : فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
  5. Tidsskrift for Den norske legeforening اور Tidsskrift for Den norske lægeforening
  6. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/biography/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
  7. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
  8. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/index.html
  9. Henrik Ibsens skrifter — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  10. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0406585
  11. Norsk biografisk leksikon
  12. Norsk biografisk leksikon
  13. ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  14. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  15. ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8083043
  17. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2023
  18. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  19. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  20. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  21. https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
  22. Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
  23. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4435 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  24. http://www.aftenposten.no/fakta/nobel/Hvorfor-Ibsen-aldri-fikk-Nobelprisen-6440343.html