ہپی راہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہپی راہ

ہپی راہ (انگریزی: Hippie trail / the overland) [1] ہپی ثقافت کے اراکین کے جانب سے 1950ء کی دہائی کے وسط سے 1970ء کی دہائی کے اواخر تک یورپ اور جنوبی ایشیا کے درمیان، خاص طور پر پاکستان، بھارت اور نیپال جانے کے لیے اختیار کیا جانے والا زمینی راستہ ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A Brief History of the Hippie Trail"۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2015۔

بیرونی روابط[ترمیم]