مندرجات کا رخ کریں

ہیبت ناک مزاحیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیبت ناک مزاحیہ
 

ہیبت ناک مزاحیہ (کامیڈی ہارر یا ہارر کامیڈی) ایک ادبی، ٹیلی ویژن اور فلمی صنف ہے جو طربیہ (مزاحیہ) اور ہیبت ناک فکشن کے عناصر کو ملا کر پیش کرتی ہے۔[1] ہیبت ناک مزاحیہ کو عموماً تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے: بلیک کامیڈی، پیروڈی اور اسپوف۔ ہیبت ناک مزاحیہ میں کلیشے (جیسے بھوت، جن یا خوفناک مناظر) کو مزاحیہ پیروڈی یا لطیف اسپوف کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً بھول بھلیاں (2007ء)، بھوت ناتھ (2008ء) اور گو گوا گون (2013ء)۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. J.S. Miller (2004)۔ The Horror Spoofs of Abbott and Costello: A Critical Assessment of the Comedy Team's Monster Films۔ Jefferson, NC: McFarland & Company, Inc.۔ ص 1۔ ISBN:978-0-7864-1922-7

بیرونی روابط

[ترمیم]