مندرجات کا رخ کریں

ہیجان خیز (صنف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیجان خیز[1][2] یا سنسنی خیز ادب، فلموں، ویڈیو گیموں، ٹیلی ویژن پروگراموں کی ایک صنف ہے، جس کے بنیادی عناصر میں تجسس، تناؤ، جوش و ولولہ اور ہیجان خیزی شامل ہوتی ہے۔[3] سنسنی خیزی قارئین یا ناظرین کے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے، اُن کی توقعات میں اضافہ کرتی ہے اور انھیں تعجب، ذہنی اضطراب اور خوف میں مبتلا کرتی ہے۔ اس صنف سے تعلق رکھنی والی فلموں کی کہانی دل کی دھڑکنیں تیز کرنے والی، جوش دلانے والی اور تیز رفتار ہو سکتی ہے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. کلیم الدین احمد (1986)۔ فرہنگ ادبی اصطلاحات (پہلا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: ترقی اردو بیورو۔ ص 192
  2. مولوی عبد الحق (1981)۔ دی اسٹینڈرڈ انگلش اردو ڈکشنری (تیسرا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: انجمن ترقی اردو، ہند۔ ص 1310
  3. "Genre: Thriller" (بزبان انگریزی). illiterarty.com.
  4. ٹم ڈرکس. "Thriller - Suspense Films" (بزبان انگریزی). فلم سائٹ ڈاٹ آرگ.