ہیروشی ہاگیتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیروشی ہاگیتا
Prof Hiroshi Hagita
پیشہجاپان میں اردو کے پروفیسر اور مصنف
شہریتجاپانی

پروفیسر ہیروشی ہاگیتا ٹوکیو یونیورسٹی آف فارن لینگویجز میں پروفیسرسوزوکی تاکیشی کے رفیق کار رہے ہیں۔

اردو جاپانی لغت کی تیاری[ترمیم]

ہیروشی کا سب سے بڑا کارنامہ اردو جاپانی لغت کی تکمیل اور اشاعت ہے، جس پر پروفیسرسوزوکی تاکیشی نے بہت کام کیا تھا، تاہم ان کے سانحہ اررتحال کے سبب یہ منصوبے میں رکاوٹ آچکی تھی۔

مقالات[ترمیم]

ہیروشی نے مشہور اردو مصنفین جیسے احمد علی، ہدایت اللہ انصاری، انتظار حسین اور اردو کے سکھ مصنفین پر مقالے لکھے۔

تراجم[ترمیم]

ہیروشی نے شوکت صدیقی کی "خُدا کی بستی" کا جاپانی زبان میں ترجمہ کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]