مندرجات کا رخ کریں

ہیریئٹ بیچر اسٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیریئٹ بیچر اسٹو
(انگریزی میں: Harriet Beecher)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Harriet Beecher)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 جون 1811ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لچفیلڈ [8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جولا‎ئی 1896ء (85 سال)[1][2][3][4][5][6][10]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارٹفورڈ [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات الزائمر   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [7][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 6   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارٹفورڈ فیمیل سیمینری   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار [8]،  شاعر ،  بچوں کی ادیبہ،  افسانہ نگار ،  مصنف [13][14][15][16]،  انسدادیت پسند [17]،  مضمون نگار ،  سماجی کارکن   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی ،  انگریزی [2][18][19]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انکل ٹامز کیبن [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ہیریئٹ الزبتھ بیچر اسٹو (14 جون، 1811ء – 1 جولائی 1896) امریکی مصنفہ اور غلامی کے خاتمے کی علمبردار تھیں۔ وہ مذہبی بیچر خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اپنے ناول انکل ٹامز کیبن (1852ء) کی وجہ سے شہرت پائی جس میں افریقی امریکی غلاموں کے کٹھن حالات کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ یہ کتاب ایک ناول اور ڈرامے کے طور پر لاکھوں سامعین تک پہنچی اور اس نے ریاستہائے متحدہ اور برطانیہ کے عوام پر گہرے اثرات ڈالے، جس نے شمالی امریکی میں غلامی مخالف قوتوں کو تقویت بخشی جبکہ جنوبی امریکا میں بڑے پیمانے پر غصے کو بھڑکا دیا۔ اسٹو نے تیس کتابیں لکھیں جن میں ناول، سفری یادداشتوں، مضامین اور خطوط کے مجموعے شامل ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ساتھ ساتھ اپنے عوامی موقف اور اس وقت کے سماجی مسائل پر ہونے والی بحثوں کے لیے بھی پر اثر تھیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118618784 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119256275 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Harriet-Beecher-Stowe — بنام: Harriet Beecher Stowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jd4wf1 — بنام: Harriet Beecher Stowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6090 — بنام: Harriet Beecher Stowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 بنام: Harriet Beecher Stowe — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Stowe,_Harriet_Beecher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. 1 2 3 بنام: Harriet Beecher Stowe — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Stowe,_Harriet_Beecherhttps://web.archive.org/web/20170323042012/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/harriet-beecherstowe — سے آرکائیو اصل
  8. 1 2 3 عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 1036
  9. https://en.wikisource.org/wiki/Woman_of_the_Century/Harriet_Beecher_Stowe
  10. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/992 — بنام: Harriet Elizabeth Stowe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118618784 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Harriet-Beecher-Stowe — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2020
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/158227 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. عنوان : American Women Writers — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/158227
  15. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  16. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118618784 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  17. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  18. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13008483
  19. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13008483
  20. https://www.womenofthehall.org/inductee/harriet-beecher-stowe/