مندرجات کا رخ کریں

ہیری باویجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیری باویجا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1956 (عمر 67–68 سال)
قومیت بھارتی
زوجہ پمی باویجا
اولاد 2, بشمول ہرمن باویجا
عملی زندگی
پیشہ فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہرجسپال باویجا (پیدائش 1956) ممبئی میں مقیم ایک بھارتیفلم ڈائریکٹر ہیں اور ان کا تعلق لدھیانہ ، پنجاب، بھارت سے ہے۔ [2] ان کی شادی بھارتی فلم پروڈیوسر پمی باویجا سے ہوئی ہے۔ ان کے بیٹے ہرمن باویجا نے فلم لو سٹوری 2050ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [3] ان کی پروڈکشن کمپنی باویجا موویز ہے ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Yes, I am dating Bipasha: Harman Baweja"۔ The Times of India۔ 16 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2014 
  2. "Harry Baweja speaks on the Kareena controversy"۔ Sify۔ 3 April 2006۔ 11 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2010 
  3. "Is debutante Harman Baweja bankable for Rs 60cr?"۔ Times of India۔ 21 March 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2010