ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
ظاہری ہیئت
غیر مجاز ترجمہ کا سرورق | |
| مصنف | جے کے رولنگ |
|---|---|
| مترجم | معظم جاوید بخاری نجم نور خان (ہیری پوٹر اور ازکبان کا قیدی) |
| ملک | پاکستان |
| زبان | اردو |
| سلسلہ | ہیری پوٹر |
ریلیز عدد | 3 در سلسلہ |
| صنف | فینٹسی |
تاریخ اشاعت | 8 جولائی 1999 (برطانیہ) 8 ستمبر 1999 (امریکا) |
| صفحات | 317 (برطانوی ایڈیشن) 462 (2014 برطانوی ایڈیشن) 435 (امریکی ایڈیشن) 464 (2013 امریکی ایڈیشن) |
| قبل ازاں | ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار |
| بعد ازاں | ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ |
ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر جے کے رولنگ کا تحریر کردہ ہیری پوٹر کے سلسلہ کا ایک تیسرا فینٹسی ناول ہے۔