ہیری پوٹر اور موت کے تحفے
ظاہری ہیئت
غیر مجاز ترجمہ کا سرورق | |
| مصنف | جے کے رولنگ |
|---|---|
| مترجم | نجم نور خان معظم جاوید بخاری (ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات) |
| ملک | پاکستان |
| زبان | اردو |
| سلسلہ | ہیری پوٹر |
ریلیز عدد | 7 در سلسلہ |
| صنف | فینٹسی |
تاریخ اشاعت | 21 جولائی 2007ء |
| صفحات | 607 (مملکت متحدہ) 759 (ریاستہائے متحدہ) |
| قبل ازاں | ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ |
ہیری پوٹر اور موت کے تحفے جے کے رولنگ کا تحریر کردہ ہیری پوٹر سلسلہ کا ساتواں اور آخری ناول ہے۔