ہیری چنری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیری چنری
ذاتی معلومات
پیدائش6 فروری 1876(1876-02-06)
ٹیڈینگٹن، مڈل سیکس
وفات28 مئی 1916(1916-50-28) (عمر  40 سال)
مونچی-لی-پریکس, فرانس
ماخذ: Cricinfo، 12 مارچ 2017ء

ہیری چنری (پیدائش:6 فروری 1876ء)|(انتقال:28 مئی 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1897ء سے 1910ء [1] درمیان مڈل سیکس اور سرے کے لیے 66 اول درجہ میچ کھیلے۔

انتقال[ترمیم]

وہ 28 مئی 1916ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران مونچی-لی-پریکس، فرانس میں کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 40 سال تھی۔[2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Harry Chinnery"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017 
  2. "Harry, Chinnery Brodrick"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017 
  3. "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018