ہیری ہیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیری ہیری
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-05-01) 1 مئی 1995 (age 28)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 15)4 نومبر 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ایک روزہ25 نومبر 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 15)6 فروری 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2021 اکتوبر 2021  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 24 6
رنز بنائے 275 17
بیٹنگ اوسط 13.75 3.40
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 31* 8
گیندیں کرائیں 102 6
وکٹ 3 0
بولنگ اوسط 37.66
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/6
کیچ/سٹمپ 1/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022

ہیری ہیری (پیدائش: 1 مئی 1995ء) ایک پاپوا نیو گنی کرکٹر ہے۔ انھوں نے 2014ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں نوجوانوں کی سطح پر پاپوا نیو گنی کی نمائندگی کی ہے اور ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ دونوں میں سینئر سطح پر۔ہیری نے 2014ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی انڈر 19 کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے 6میچ کھیلے اور 14.50 کی اوسط سے 87 رنز بنائے۔جون 2019 میں اسے 2019ء پیسیفک گیمز میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں پاپوا نیو گنی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Papua New Guinea Under-19s Squad ICC Under-19 World Cup, 2013/14 Squad"۔ ESPNcricinfo۔ 24 January 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019 
  2. "Athlete List for Samoa 2019 Pacific Games"۔ Pacific Games Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2019