ہیر رانجھا (فلم 1992ء، ہندی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیر رانجھا
ہدایت کار ہرمیش ملہوترا
اداکار انیل کپور
سری دیوی  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس منگل دھلن
زبان ہندی
ملک بھارت
موسیقی لکشمی کانت پیارے لال
تاریخ نمائش 1992  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt0104404  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیر رانجھا ایک 1992ء کی بالی وڈ فلم تھی، جس کی ہدایت کاری ہرمیش ملہوترا نے کی تھی اور انیل کپور، سری دیوی، انوپم کھیر، شمی کپور نے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس کو نمائش کے لیے 7 اگست 1992ء کو پیش کیا گیا۔[1][2][3]

فلم کی کہانی لوک داستان ہیر رانجھا پر مبنی ہے، جو ہیر کے نام سے پنجابی شاعر وارث شاہ نے، 1766ء میں لکھی تھی۔

اداکار[ترمیم]

گیت[ترمیم]

موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی اور تمام گیتوں کے بول آنند بخشی نے لکھے۔

گیت گلوکار
"آگ ہوا مٹی اور پانی" انوار
"رب نے بنایا تجھے میرے لیے" (خوشی پر) لتا منگیشکر، انوار
"رب نے بنایا تجھے میرے لیے" (غمی پر) لتا منگیشکر، انوار
"عشق میرا نام، تیرا عشق میرا ایمان" محمد عزیز
"دنیا نے میرا سب کچھ چھینا" محمد عزیز
"یہ پیثر ہے پیپل کا" محمد عزیز، کویتا کرشنا مورتی
"رانجھا رانجھا کرتے کرتے" کویتا کرشنا مورتی
"آنکھوں نے آنکھوں سے مل کے" ریشماں
"جو پھول یہاں پر کھل نہ سکے" ریشماں

تاثرات[ترمیم]

لوگوں کو واقعی یہ فلم پسند آئی۔ انڈیا ٹائمز نے اسے اسٹار دیئے۔ لیکن ایک انٹرویو میں، انیل کپور نے خود قبول کیا کہ انہوں نے یہ فلم صرف پیسوں کے لئے کی تھی۔ کندن پانڈے نے اسے 3 اسٹار دیئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]