ہیسدالن لائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہیسدالن لائٹس یا ہیسدالن روشنیاں (انگریزی: Hessdalen lights) (ناروینجین: Fenomenet i Hessdalen) وسطی دیہی ناروے کے گاؤں ہیسدالن کے 7.5 میل طویل (12 کلومیٹر) کے علاقے میں غیر معمولی پراسرار روشنی کے نطر آنے کا مظہر ہے۔ [1] ناروے کے اور غیر ملکی سائنس دانوں نے اس عجیب و غریب مظہر پر تحقیق کی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Leone، Matteo (2003). "A rebuttal of the EMBLA 2002 report on the optical survey in Hessdalen" (PDF). Comitato Italiano per il Progetto Hessdalen. صفحات 1–29. 2014-02-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF).  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]