ہیلو الکین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیٹرا فلوروایتھین ایک بے رنگ ہیلو الکین ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر بھی باآسانی سے ابلتا ہے۔

ہیلو الکین یا (ہیلوجن الکینس اور الکائل ہلائڈ) ایسے کیمیائی مرکبات ہیں جو الکین کے ماخذ ہیں جن میں ایک یا ایک سے زائد ہیلوجن موجود ہوتے ہیں۔ یہ مرکبات سائنسی معاشی اور دیگر شعبوں میں مختلف مقاصد کے لیے کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ ان کے معاشی فوائد کے باوجود یہ زمینی آلودگی کے بڑے اسباب میں شامل ہیں۔
انسان ان مرکابت سے صدیوں سے واقف چلا آ رہا ہے جیسے کلورو ایتھین 15ویں صدی میں بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔