ہیلیئم سیارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیلیئم سیارہ یا شمصر سیارہ (helium planet) ایک گیسی دیو سیارہ ہے جس میں ہیلیئم کی فیصد ہائڈروجن سے زیادہ ہوتی ہے۔ عام گیسی دیو جیسے مشتری اور زحل میں ہائڈروجن ہیلیئم سے زیادہ ہے۔