ہیلین سییکوس
| Hélène Cixous | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Hélène Cixous) | |
Hélène Cixous, Sept. 2011.
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 5 جون 1937ء وہران، فرانسیسی الجزائر |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر ، مضمون نگار ، ڈراما نگار [2][1][3]، حقوق نسوان کی کارکن [2]، زبان کا فلسفی ، ادبی نقاد [2]، استاد جامعہ [4][1][3]، فلسفی [5][1][3]، فلم مصنف [6]، فلم اداکارہ[6]، مصنف [7][1][3]، اداکارہ[1][3] |
| مادری زبان | فرانسیسی ، جرمن |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [8][9][10]، جرمن ، انگریزی |
| شعبۂ عمل | نسائیت [11] |
| نوکریاں | کورنیل یونیورسٹی ، پیرس 8 وینسین-ساں-دونی یونیورسٹی |
| مؤثر شخصیات | سیگمنڈ فرائڈ ، ژاک لاکاں ، ژاک دریدا |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ہیلین سیکوس فرانسیسی نثر نگارہ، پروفیسر، شاعرہ اور ادبی تنقید نگارہ ہیں۔ ان کی وجہِ شہرت ان کا مضمون The Laugh of Medusa ہے۔[12] جو 1975ء میں شائع ہوا۔ اس مقالے میں انھوں نے عورتوں کو مخاطب کر کے لکھنے پر اکسایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یا تو عورتیں خود لکھیں، عورتوں کے لیے لکھیں اور اپنا آپ، اپنی تحریر میں لائیں، ورنہ وہ اس زبان کی وجہ سے جو ان کی اپنی نہیں اور نہ وہ اس میں اپنے وجود کا اظہار کر سکتی ہیں، ہمیشہ اپنے جسموں میں قید رہیں گی۔ انھوں نے 1968ء میں ادب میں ڈاکٹریٹ مکمل کیا، انگریزی ادب میں کام کیا اور اس کے بعد بے شمار ناول لکھے، ان کے تئیس شعری مجموعے، چھ مضامین پر مشتمل کتابیں، پانچ ڈرامے اور بے شمار اہم مقالے سامنے آ چکے ہیں۔ انھوں نے ایک کتاب وئیلیس دریدا کے ساتھ مل کر لکھی۔ لوسی اریگریرے اور جولیا کرستیوا کے ساتھ انھیں بھی پس ساختیاتی نسائیتی نظریے کی بانی شمار کیا جاتا ہے۔ انھوں نے جنسیت اور زبان کے تعلق پر بہت کام کیا ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی آف پیرس میں نسائیتی مطالعات کے پہلے مرکز کی بنیاد رکھی۔ انھیں کوئینز یونیورسٹی، یونیورسٹی آف البرٹا کینیڈا، یونیورسٹی آف لندن، یونیورسٹی کالج ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ، یونیورسٹی آف یارک، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اور وسکانسن میڈیسن یونیورسٹی امریکا سے اعزای ڈگریاں دی گئی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 5 6 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118871269 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2025
- 1 2 3 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/137080 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- 1 2 3 4 5 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118871269 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
- 1 2 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0163051/
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2025
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11896891b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14307683
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Hélène Cixous؛ Keith Cohen؛ Paula Cohen (1976)۔ "The Laugh of the Medusa" (PDF)۔ Signs۔ The University of Chicago Press۔ ج 1 شمارہ 4: 875–893۔ DOI:10.1086/493306
- 1937ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی فرانسیسی مصنفات
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی فلسفی
- الجزائری مصنفات
- براعظمی فلسفی
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی فرانسیسی مصنفات
- بیسویں صدی کے فرانسیسی فلسفی
- فرانسیسی ادبی نظریہ دان
- فرانسیسی حامی حقوق نسواں
- فرانسیسی خواتین ناول نگار
- فرانسیسی خواتین فلاسفہ
- فلاسفہ جنسیت
- خواتین فلاسفہ
- محققین مطالعۂ نسائیت
- نسائیت پسند یہودی
- وہران کی شخصیات
- یہودی فلاسفہ
- یہودی مصنفات
- یہودی مصنفین
- رد تشکیل
- الجزائری تھیٹر شخصیات
- معاصر فلسفی
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی شعرا
- بیسویں صدی کے فرانسیسی شعرا
- مصنفین فلسفہ
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- تہذیب کے فلاسفہ
- فرانسیسی خواتین ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- تاریخ کے فلسفی
- الجزائری حامی حقوق نسواں
- فرانسیسی غیر افسانوی مصنفات
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی غیر افسانوی مصنفین
- فلاسفہ ادب
- معاشرتی فلاسفہ
- فرانسیسی مضمون نگار
- الجزائری ناول نگار
- تعلیم کے فلسفی
- بیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- معاشرتی ناقدین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- فرانس میں تحریک نسواں
- بیسویں صدی کے الجزائری شعرا
- اکیسویں صدی کی الجزائری مصنفات
- نفسیات کے فلسفی
- اکیسویں صدی کے الجزائری شعرا
- عشق کے فلسفی
- بیسویں صدی کی الجزائری مصنفات
- ثقافتی ناقدین
- الجزائری فلسفی
- فرانسیسی ادبی نقاد
- فلسفے کی کتابیں
- 5 جون کی پیدائشیں
- فرانسیسی یہودی
- دوجنسی خواتین
- نسائيت پسند
- بیسویں صدی کے فلسفی
- اکیسویں صدی کے فلسفی
- الجزائری ادبی نقاد
- سیاہ پاؤں
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مضمون نگار
- دو جنسی مصنفین
- خواتین مضمون نگار
- منظر نویس
- انشائیے
- فرانسیسی شخصیات
- بیسویں صدی کا ادب
- اکیسویں صدی کا ادب
- فرانسیسی مصنف

