ہیمبرگر
Jump to navigation
Jump to search
برگر، ہیمبرگر یا ہیمبرگر سینڈوچ ایسے کھانے ہوتے ہیں جن میں قیمے کے کباب کو کٹے ہوئے بن (bun) کے درمیان میں رکھ کر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے۔
ہیمبرگر کا لفظ جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے ماخوذ ہے۔

میک ڈونلڈ کا بگ ماک
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ہیمبرگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |