ہیملتا کالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیملتا کالا
ذاتی معلومات
مکمل نامہیملتا کالا
پیدائش15 اگست 1975ء (عمر 47 سال)
آگرہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 49)15 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ29 اگست 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 55)26 جون 1999  بمقابلہ  آئر لینڈ
آخری ایک روزہ9 ستمبر 2008  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ٹی20(کیپ 6)5 اگست 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
میچ 7 78
رنز بنائے 503 1023
بیٹنگ اوسط 50.3 20.87
100s/50s 2/3 0/3
ٹاپ اسکور 110 65
گیندیں کرائیں 206 385
وکٹ 5 8
بولنگ اوسط 19.60 35.75
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/18 3/31
کیچ/سٹمپ 3/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 20 مارچ 2021

ہیملتا کالا (پیدائش:15 اگست 1975ء آگرہاترپردیش) ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 7 ٹیسٹ اور 78 ایک روزہ کھیلے۔ ہیملتا کالا خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء اور 2005ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔

شماریات[ترمیم]

ہیملتا کالا نے 1991ء–2006ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 6 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 49) 15 جولائی 1999ء کو انگلینڈ سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 29 اگست 2006ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1999ء-2008ء میں پرامیلا بھٹ نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 6 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 55) 26 جون 1999ء کو آئر لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 9ستمبر 2008ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ ایک ٹی20میچ 5 اگست 2006ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ ہملتا نے کل 7 ٹیسٹ اور 78 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 503 اور ایک روزہ میں 1023 رنز بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی اوسط 50.3 اور ایک روزہ میں 20.87 تھی۔ ہملتا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 110 اور ایک روزہ کا 65 رن رہا۔ فیلڈنگ میں ٹیسٹ میں 3 کیچ اور ایک روزہ میں 11 کیچ کیے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پرامیلا بھٹ". کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009. 

بیرونی روابط[ترمیم]