ہیمنت سورین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیمنت سورین
تفصیل=
تفصیل=

5th جھار کھنڈ کے وزرائے اعلی کی فہرست
آغاز منصب
29 December 2019(Oath taking ceremony)[1]
رگھوور داس
 
مدت منصب
13 July 2013 – 28 December 2014
گورنر
President's rule
رگھوور داس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
آغاز منصب
13 July 2013
جھارکھنڈ مجلس قانون ساز
آغاز منصب
2014
Hemlal Murmu
 
آغاز منصب
2019
Louis Marandi
 
مدت منصب
2009 – 2014
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام گڑھ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جھارکھنڈ مکتی مورچہ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شیبو سورین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار شیبو سورین (father)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


ہیمنت سورین (انگریزی: Hemant Soren) (ولادت: 10 اگست 1975ء) بھارتی کے سیاست دان ہیں جن کا تعلق بھارت]] کی ریاست جھارکھنڈ کی سیاسی پارٹی جھارکھنڈ مکتی مورچہ سے ہے۔ وہ پارٹی کے صدر ہیں۔ ان کے والد شیبو سورین کے فرزند ہیں۔ وہ 13 جولائی 2013ء تا 28 دسمبر 2014ء وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ رہ چکے ہیں۔[2][3] جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات، 2019ء میں جھار کھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت میں متحدہ ترقی پسند اتحاد نے جیت حاصل کی اور ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ کے امید وار ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سورین کی ولادت ضلع رام گڑھ، جھارکھنڈ میں ہوئی۔ ان کے والد جھار کھنڈ مکتی مورچہ کے بانی اور جحار کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین ہیں اور والدہ روپی ہے۔ ہیمنت کے دو بھائی اور ایک بہن ہیں۔ انھوں نے پٹنہ ہائی اسکول، پٹنہ سے انٹر میڈیٹ تک کی تعلیم حاصلی کی۔[4] انھوں نے بی آئی ٹی میسرا سے میکانکی انجینئری میں داخلہ لیا لیکن کورس مکمل نہیں کر سکے۔[5][6]

کیرئر[ترمیم]

ہمینت سورین 24 جون 2009ء تا 4 جنوری 2010ء رکن راجیہ سبھا رہ چکے ہیں۔[7] ان کے سیاسی کیرئر کا آغاز 23 دسمبر 2009ء بطور ایم ایل اے ہوا تھا۔ 11 ستمبر 2010ء تا 8 جنوری 2013ء نائب وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ رہے۔[8]

بحیثیت وزیر اعلیٰ[ترمیم]

انھوں نے 15 جولائی 2013ء انڈین نیشنل کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کے تعاون بحیثیت وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ حلف لیا۔ اس کے قابل ریاست میں صدر راج نافذ تھا۔

بحیثیت حزب مخالف لیڈر[ترمیم]

2016ء میں جھار کھنڈ میں بھارتیہ جنٹا پارٹی کی حکومت نے چھوٹا ناگپور کرایہ دار اکیٹ اور سنتھل پرگنہ کرایہ دار ایکٹ میں ترمیم کرنے کا منصوبہ بنایا جس کی رو سے آدی واسی کی زمینوں کے کرایہ داروں کو زمین کو غیر کاشتکاری کے لیے استعمال کرنے کی اجازت ہو گی اور آدی واسیوں کی زمین کو سڑک، عمارت، نہر اور تعلیمی اداروں، ہسپتال اور دیگر سرکاری ضرورتوں کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ حکومت کے اس فیصلہ کی وجہ سے حزب مخالف نے ریاست بھر میں احتجاج کا سلسلہ چھیڑ دیا اور ہیمنت سورین اس میں پیش پیش تھے۔[9] 2017ء میں تب کے وزیر اعلیٰ رگھوور داس نے گلوبل انویسٹرز سمٹ میں ہیمنت کو شرکت کی دعوت کی مگر انھوں نے یہ کہ کر انکار کر دیا کہ یہ زمینی مافیاوں کا مہا چنتن سمٹ ہے جس کی بنا پر آدی واسی، مول نواسی اور کسانوں کی زمین پر ان کی رضامندی کے بغیر قبضہ کرنے کا منصوبہ ہے۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hemant Soren becomes Jharkhand CM, heads 9th government in 13 years – The Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2013۔ JMM leader Hemant Soren, son of party chief Shibu Soren, was on Saturday sworn in as the new chief minister of Jharkhand 
  2. "Hemant Soren, ninth CM of Jharkhand"۔ دی ہندو۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2013۔ Jharkhand Mukti Morcha(JMM) MLA Hemant Soren was sworn in as Jharkhand’s ninth Chief Minister 
  3. Honorable Chief Minister of Jharkhand Shri Raghubar Das آرکائیو شدہ 2014-02-18 بذریعہ archive.today Retrieved 18 فروری 2014.
  4. "Team Hemant on shaky ground: Many cases against Cabinet hopefuls"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014 
  5. Meet Hemant Soren, the new Chief Minister of Jharkhand 13 جولائی 2013. Retrieved 18 فروری 2014.
  6. "Alphabetical List Of All Members Of Rajya Sabha Since 1952"۔ 164.100.47.5۔ 2013۔ 14 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019۔ Soren Shri Hemant Jh from Dumka 
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 26 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2019 
  8. "Jharkhand should not tamper with CNT-SPT Acts: Hemant Soren – Times of India" 
  9. "Soren turns down invitation to 'intimidation of poor' summit – Times of India" 
ماقبل  جھار کھنڈ کے وزرائے اعلی کی فہرست
13 جولائی 2013 – 26 دسمبر 2014
مابعد