ہینری شپلی (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنری شپلی
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری برٹن شپلی
پیدائش (1996-05-10) 10 مئی 1996 (عمر 27 برس)
ڈارفیلڈ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 207)9 جنوری 2023  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ31 مارچ 2023  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.46
پہلا ٹی20 (کیپ 97)2 اپریل 2023  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی205 اپریل 2023  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015/16–کینٹربری
2023سسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 5 23 47
رنز بنائے 18 2 862 511
بیٹنگ اوسط 3.60 26.12 18.25
100s/50s 0/0 0/0 0/6 0/3
ٹاپ اسکور 7 1* 82 78
گیندیں کرائیں 387 78 3,192 2,041
وکٹ 15 2 62 53
بالنگ اوسط 23.93 70.50 28.67 37.22
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 2 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/31 1/25 5/37 6/40
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 11/– 17/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 جون 2023ء

ہنری برٹن شپلی (پیدائش 10 مئی 1996ء) نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کینٹربری کے لیے کھیلتے ہیں۔[1] انھوں نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 17 جنوری 2016ء کو فارڈ ٹرافی 2015-16ء میں کیا۔[2] انھوں نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 22 اکتوبر 2016ء کو پلنکٹ شیلڈ سیزن 2016-17ء میں کیا۔[3] جون 2018ء میں انھیں کینٹربری کی جانب سے 2018-19ء سیزن کھیلنے کا کنٹریکٹ ملا۔[4] انھوں نے اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو 23 دسمبر 2018ء کو کینٹربری کی جانب سے سپر شمیش 2018-19ء میں کیا۔[5]

جون 2020ء میں انھیں کینٹربری کی جانب سے مقامی کرکٹ سیزن 2020-21ء سے پہلے کنٹریکٹ کی آفر ہوئی۔[6][7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Henry Shipley"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  2. "The Ford Trophy, Canterbury v Central Districts at Christchurch, Jan 17, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2016 
  3. "Plunket Shield, Canterbury v Northern Districts at Christchurch, Oct 22-25, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016 
  4. "Central Districts drop Jesse Ryder from contracts list"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018 
  5. "2nd Match (D/N), Super Smash at Dunedin, Dec 23 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2018 
  6. "Daryl Mitchell, Jeet Raval and Finn Allen among major domestic movers in New Zealand"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2020 
  7. "Auckland lose Jeet Raval to Northern Districts, Finn Allen to Wellington in domestic contracts"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]