ہیٹی کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہیٹی کے محکمہ جات

جمہوریہ ہیٹی انتظامی طور پر دس محکمہ جات (département) میں منقسم ہے۔ [1]

فہرست محکمہ جات[ترمیم]

  1. آرتیبونیتے
  2. سانت
  3. گراند آنسے
  4. نیپ
  5. شمالی
  6. شمالی-مشرقی
  7. شمالی-مغربی
  8. مغربی
  9. جنوبی-مشرقی
  10. جنوبی

آبادیات[ترمیم]

محکمہ دارالحکومت رقبہ (کلومیٹر²) آبادی کثافت نقشہ
آرتیبونیتے گونایئو 4,984 1,168,800 1
سانت اینشے 3,675 564,200 2
گراند آنسے جیریمی 1,912 337,516 3
نیپ میراگوان 1,267 266,379 4
شمالی کیپ ہیٹیان 2,106 872,200 5
شمالی-مشرقی فورتلیبرتے 1,805 283,800 6
شمالی-مغربی پورت دے پئے 2,176 488,500 7
مغربی پورٹ او پرنس 4,827 2,943,200 8
جنوبی-مشرقی جکمل 2,023 518,200 9
جنوبی لے سائیس 2,794 745,000 10

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Duval، Frantz (29 September 2014)۔ "Le nouvel ordre géographique et administratif d’Haïti" (French زبان میں)۔ Le Nouvelliste۔ اخذ کردہ بتاریخ 30 September 2014۔