ہیپاٹائٹس ای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہیپاٹائٹس ای وائرس ای سے پھیلتا ہے۔ ہیپاٹائٹس کی یہ قسم زیادہ خطر ناک نہیں ہوتی۔ بچے اس مرض میں کم مبتلا ہوتے ہیں۔ مگر اس مرض کا حملہ حاملہ خواتین پر ہو جائے تو انکی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

وجوہات[ترمیم]

گندہ پانی, خراب اور باسی سبزیوں یا پھلوں کا استعمال اس مرض کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔

علامات[ترمیم]

رنگت پیلی پڑنا, تھکاوٹ, بھوک کی کمی, جسم پر خارش, چھاتیوں اور جگر کا سائز بڑھنا, پیٹ میں ہلکا درد, سر میں مسلسل درد, زبان پر پیلی یا سفید تہ اور ہر وقت ہلکا بخار رہنا وغیرہ۔