ہیپی ٹری فرینڈز
ظاہری ہیئت
| ہیپی ٹری فرینڈز | |
|---|---|
| صنف | حراک |
| ملک | |
| زبان | انگریزی |
| سیزن | 5 |
| اقساط | 93 |
| پہلی قسط | 24 دسمبر 1999 |
| آخری قسط | 22 دسمبر 2016[1] |
| آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
| درستی - ترمیم | |
ہیپی ٹری فرینڈز (انگریزی: Happy Tree Friends) ایک امریکی بالغ اینیمیٹڈ ویب سیریز ہے۔ اس سیریز کے خالق اوبرے انکرم، روڈ مونٹیجو اور کین نوارو ہیں۔ اس سیریز کے پروڈیوسر ڈیوڈ اچیوکا ہیں۔
کردار
[ترمیم]- کڈلز - ایک پیلا خرگوش۔
- گگلس - ایک گلابی چپمنک۔
- لمپی - ایک نیلا موس۔
- ٹوتھی - ایک جامنی بیور۔
- نٹی - ایک سبز گلہری۔
- فلپی - ایک سبز ریچھ۔
- فلکی - ایک سرخ سیہہ۔
- ہانڈی - ایک نارنجی بیور۔
- پیٹونیا - ایک پیلا سکنک۔
- ڈسکو بیئر - ایک سنہری ریچھ۔
- مائم - ایک جامنی ہرن۔
- اسپلنڈڈ - ایک نیلا اڑتی گلہری۔
- رسل - ایک نیلا سمندری اوٹر۔
- دی مول - ایک جامنی چھچھوندر۔
- لفٹ اینڈ شفٹی - دو سبز راکون۔
- سنفلز - ایک نیلا اینٹیٹر۔
- پاپ اینڈ کب - دو ریچھ۔
- لیمی - ایک جامنی بھیڑ۔
- مسٹر پکلز - ایک انتھروپمورفک اچار۔
- کرو-مارموٹ - ایک پیلا سبز مارموٹ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://dbpedia.org/resource/Happy_Tree_Friends — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2020
بیرونی روابط
[ترمیم]- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.

- ہیپی ٹری فرینڈز آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
زمرہ جات:
- Official website missing URL
- 1999ء میں شروع ہونے والی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- ریاستہائے متحدہ میں 1999ء کی تاسیسات
- 1999ء میں شروع ہونے والی ویب سیریز
- 2016ء میں ختم ہونے والے ویب سیریل
- خرگوشوں کے بارے میں انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- فکشن میں موت
- فکشن میں قتل
- ریاستہائے متحدہ میں 2000ء کی تاسیسات
- 2000ء میں شروع ہونے والی ویب سیریز
- یوٹیوب ویڈیو
- سیاہ مزاحیہ
- 2006ء میں شروع ہونے والی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2000ء کی امریکی انیمیٹڈ مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز
- یونیورسل سٹوڈیوز
- 2010ء کی دہائی کی یوٹیوب سیریز
- انٹرنیٹ میم
- 2000ء کی دہائی کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 2006ء میں آغاز ٹیلی ویژن سیریز
- امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2016ء میں اختتام ٹیلی ویژن سیریز
- مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز
- امریکی ٹیلی ویژن سیریز
- 1990ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 2000ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- ویب سیریز
- انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز