ہیکل دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہیکل دوم
בית־המקדש השני (بیت ہمقدش ہاشینی)
Jerusalem Modell BW 3.JPG
یسرئیل میوزیم میں موجود ہیکل ہیرودیس کا نمونہ جو 1996ء میں بنایا گیا تھا، یہ ارض مقدسہ نمونۂ یروشلم کا ایک حصہ تھا۔ نمونہ یوسیفس کی تحریروں سے متاثر ہوکر بنایا گیا تھا۔
متبادل نامہیکل ہیرودیس
مقامیروشلم
متناسقات31°46′41″N 35°14′07″E / 31.778013°N 35.235367°E / 31.778013; 35.235367
قسمہیکل
حصہہیرودیسی کوہ ہیکل
اونچائی45.72 میٹر (150.0 فٹ)
تاریخ
معمارزربابل، لیکن بڑی حد تک ہیرودیس اعظم نے تجدید/مرمت کرائی۔
موادمقامی چونا پتھر
قیامتقریباً 537 – 516 ق م
متروک70ء (تباہ ہو گیا)
ادوارابتدائی رومی سلطنت
مزید معلومات
کھدائی تواریخ1930ء، 1967ء، 1968ء، 1970ء–1978ء، 1996ء–1999ء، 2007ء
ماہرین آثار قدیمہچارلس وارن، بنیامین مزر، رونی ریچھ، عیلی شکرون، یعقوب بیلگ
حالتزوال، آثاریاتی پارک
ملکیتمتنازع، موجودہ یروشلم اسلامک وقف کے کنٹرول میں ہے۔
عوامی رسائیہاں (محدود)

ہیکل دوم (عبرانی: בֵּית־הַמִּקְדָּשׁ הַשֵּׁנִי‎، بیت ہمقدش ہاشینی) ایک یہود مقدس ہیکل تھا جو یروشلم کے حار ہابیت میں 516 ق م اور 70ء کے درمیان میں قائم رہا تھا۔ یہودی روایات کے مطابق اس ہیکل نے ہیکل سلیمانی (ہیکل اول) کی جگہ لی تھی، جسے بابلیوں نے 586 ق م میں تباہ کر دیا تھا، جب یروشلم فتح کر لیا گیا تھا اور مملکت یہودہ کے لوگوں کو بابل جلاوطن کر دیا گیا تھا۔

یہودی معادیات کے ایک عقیدے کے تحت ہیکل سوم (בית המקדש השלישי، بیت ہمقدش ہاشلشی) مستقبل میں ہیکل دوم کی جگہ لے گا۔

حوالہ جات[ترمیم]